ٹیگس - کینیڈا، شاہ محمود قریشی، اسلامو فوبیا، وزیر خارجہ، مذمت

iqna

IQNA

ٹیگس
کینیڈا، شاہ محمود قریشی، اسلامو فوبیا، وزیر خارجہ، مذمت
تہران(ایکنا) شاہ محمود قریشی نے کینیڈا میں پاکستانی خاندان کے ساتھ پیش آنے والے دلخراش واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سانحہ انفرادی فعل نہیں بلکہ اسلاموفوبیا کا بڑھتا ہوا تشویشناک رجحان ہے جس سے معاشرہ تقسیم ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3509510    تاریخ اشاعت : 2021/06/09